APNS پنجاب کمیٹی کے ممبران کی طرف سے وزیر اطلاعات پنجاب محترمہ اعظمیٰ بخاری کو خصوصی سوونیر پیش کی گیا-اس موقع پر آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی APNS پنجاب کمیٹی کے ممبران کی وزیر اطلاعات پنجاب محترمہ اعظمیٰ بخاری سے ملاقات ، اے پی این ایس کے سینیئر رہنما جناب مجیب الرحمٰن شامی اور جناب جمیل اطہر قاضی وزیر اطلاعات کو پرنٹ میڈیا کے لیے خدمات پر خصوصی سوونیر پیش کر رہے ہیں
265