114

تیراہ آپریشن – تحریر (عبدالباسط علوی)

تیراہ آپریشن کے آغاز، اس کی تزویراتی عملداری اور اس کے پیچھے کارفرما بنیادی اخلاقی تقاضوں کے حوالے سے ایک جامع، باریک بین اور حقائق پر مبنی تفہیم پیدا کرنے کی اشد ضرورت سے انکار ممکن نہیں ہے، خاص طور پر جب اس کا موازنہ جھوٹ اور بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے کی اس منظم اور زہریلی مہم سے کیا جائے جو ریاست مخالف عناصر کی طرف سے پھیلائی جا رہی ہے۔ اس مہم کا واشگاف مقصد نہ صرف ملکی عوام اور عالمی برادری کو گمراہ کرنا ہے بلکہ انتہائی بے حسی کے ساتھ عام اور معصوم شہریوں کی تکالیف کو اپنے مخصوص سیاسی مفادات اور مالی فوائد کے لیے استعمال کرنا ہے۔

جغرافیائی طور پر تیراہ اپنی دشوار گزار پہاڑی ساخت اور تزویراتی حساسیت کی وجہ سے ایک طویل عرصے کے دوران بتدریج ایک ایسی محفوظ پناہ گاہ اور رسد کے مرکز میں تبدیل ہو گیا جہاں متعدد دہشت گرد گروہوں نے…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں