448

جامعہ کراچی نے آفیشل فیس بک پیج کانوٹیفکیشن جاری کردیا-

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے ترجمان نے کہا کہ جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے فیس بک پیج ’ ’یونیورسٹی آف کراچی ٹائمز ۔کے یوٹائمز‘‘ کو جامعہ کراچی کا آفیشل پیج ڈکلیئر کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں