163

خیبر پختون خوا میں تبدیلی آگئی، 12 خواتین نے پٹواری بھرتی کا امتحان پاس کرلیا

خیبرپختونخوا میں تبدیلی آگئی ہے، صوبے میں 12 خواتین نے پٹواری بھرتی کا امتحان پاس کرلیا۔

امتحان میں کامیابی کے بعد صوبے میں پہلی بار خواتین کی بطور پٹواری بھرتی ممکن ہو سکی ہے ۔

صوبے می پہلی بار خواتین کی بطور پٹواری بھر تی کے حوالے سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو ظفر علی خان نے بھی مسرت کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں