76

رمضان شوگر ملز ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا گیا

لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس قومی احتساب بیورو (نیب) کو واپس بھجوا دیا۔
دورانِ سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ رمضان شوگر ملز کیس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔
احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کا نیب آرڈینس 2022ء کے تحت فیصلہ سنایا۔
رمضان شوگر ملز کے 10 کم تنخواہ ملازمین کے اکاؤنٹس میں 7 ہزار 404 ملین روپے موصول ہونیکا انکشاف
سماعت کے دوران شہباز شریف کے وکیل نے آج دائر اختیار پر دلائل دیے تھے۔
عدالت نے کہا کہ 50 کروڑ سے کم کرپشن کا کیس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں