177

سندھ پولیس کا اہلکار سوشل میڈیا پر ہیرو بن گیا

سندھ پولیس کا اہلکار سوشل میڈیا پر ہیرو بن گیا ۔

صارفین نے دہشت گردوں کو ہلاک کرنے والےاہلکار رفیق سومروکی فوٹو پرفائل پکچر لگادی.

صارفین نے انڈیا کے فیس بک پیجز پر اہلکار کی فوٹو اپلوڈ کرکے انڈیا کو للکارا ،سندھ پولیس کا اہلکار لائف Pubg کے نام سے مشہور ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں