104

شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا اور قومی کرکٹر شاہین آفریدی کی شادی کی تقریب آج کراچی میں ہو گی۔

سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی مہندی کی رسم کراچی میں شاہد آفریدی کے گھر پر کی گئی۔ شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا اور قومی کرکٹر شاہین آفریدی کی شادی کی تقریب آج کراچی میں ہو گی۔

انشا آفریدی او ر شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب کراچی میں ہوئی جس میں رشتےداروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ مہندی کی تقریب شاہد آفریدی کے گھر پر منعقد ہوئی۔ شاہین آفریدی نے بھی فیملی کے ہمراہ مہندی میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں