صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعیدالحسن شاہ کی داتا دربار آمد ۔
اس موقع پہ سیکرٹری اوقاف نبیل جاوید ۔ایڈمن طارق محمود قریشی ۔ ایڈمنسٹریٹر خالد محمود سندھو ۔منیجرز شیخ جمیل ۔طاہر مسعود سمیت ممبران مذہبی امور کمیٹی برائے داتا دربار موجود تھے-

صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعیدالحسن شاہ نے مزار پہ حاضری دی پھولوں کی چادر چڑھائی ملک وقوم کی ترقی خوشخالی سالمیت کی دعا کی ۔
اس موقع پہ صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعیدالحسن شاہ نے صفائی ستھرائی سیکورٹی سمیت حفاظت پاپوش جیسے دیگر انتطامات کا جائزہ لیا ۔
اس موقع پہ صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعیدالحسن شاہ نے زائرین کی سہولت کیلئے لگائے گئے کرونا ویکسینیشن سینٹر کا بھی جائزہ لیا ۔