وفاقی وزیر علی زیدی نے کراچی کو مسائل سے نکالنے کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا۔
وفاقی وزیر علی زیدی نے کراچی کو مسائل سے نکالنے کے لیے شہر میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیماڑی بوٹ بیسن کی تصاویربھی شیئرکی ہیں۔