260

عمران خان سےچینی کمپینی کے گلوبل سیلز صدر کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ایکس سی ایم جی کےگلوبل سیلز صدر اور ایچ ایس ایس گروپس کےچیئرمین نے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان سےملاقات میں دونوں گروپس نے پاکستان میں ہاؤسنگ اور مینوفیکچرنگ سیکٹر میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ایکس سی ایم جی چین کی کنسٹرکشن انڈسٹری مشینری فراہم کرنے والی نمبر ون کمپنی ہے اور پاکستان میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کےلیے آمادہ ہے۔

ایکس سی ایم جی نے وزیراعظم عمران خان کے 50 لاکھ گھروں کے منصوبے میں شامل ہونے کی خواہش بھی ظاہر کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں