77

عمران خان 9 ستمبر کوشیخوپورہ میں جلسہ سے خطاب کرینگے

صوبائی وزیر صحت اور صدرپی ٹی آئی سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدشرقپور پہنچ گئیں۔
صوبائی وزیر صحت اور صدرپی ٹی آئی پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے شرقپورمیں تنظیم سازی سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔
صوبائی وزیر صحت اور صدرپی ٹی آئی سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران تنظیم سازی کے اقدامات کاجائزہ لیا۔
عمران خان 9ستمبرکوشیخوپورہ میں جلسہ کے ذریعے عوام سے خطاب کریں گے ۔ انہوں کہاکہ تحریک انصاف پی پی 139میں 11ستمبرکو الیکشن جیتے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں