210

مدرسے میں طالب علم سے زیادتی، ویڈیو اصلی ثابت،وقوعہ کافی پرانا ہونے کی وجہ سے ڈی این اے تجزیہ نہیں ہو سکا۔

مدرسہ میں طالب علم سے زیادتی کی ویڈیو اصلی ثابت ہو گئی جس میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ نہیں پائی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مدرسہ میں طالب علم سے زیادتی کی ویڈیو اصلی ثابت، فرانزک سائنس لیباٹری رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ نہیں پائی گئی،ویڈیو میں موجود افراد کے شخصی خدوخال طالب علم صابر اور ملزم عزیز الرحمن سے مطابقت رکھتے ہیں،وقوعہ کافی پرانا ہونے کی وجہ سے ڈی این اے تجزیہ نہیں ہو سکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں