233

مشاورت نہ کرکے وزیراعظم نے آئین کی خلاف ورزی کی، رانا ثنا

رکن قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 213 کے تحت وزیر اعظم، صوبائی الیکشن کمیشن کے اراکین کی تعیناتی کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کا ہر صورت میں پابند ہوتا ہے۔

پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کیے بغیر 3 نام بھیج دیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مشاورت نہ کر کے وزیر اعظم نے آئین کے آرٹیکل 213 کی خلاف ورزی کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں