91

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے دوران کشمیریوں کو شہید کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بارہ مولہ اور راجوری اضلاع میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 4 دن میں شہید کیےگئے نوجوانوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں