85

منشا پاشا کی ساڑھی میں خوبصورت تصاویر

پُرکشش اداکارہ منشا پاشا نے گزشتہ شب اپنے دوستوں کی ڈھولکی کی تقریب میں شرکت کی۔
انہوں نے تقریب میں لی گئی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں جس میں منشا نے ہلکے گلابی رنگ کی ساڑھی پہنی ہوئی ہے، جس میں وہ بہت پُرکشش لگ رہی ہیں۔
منشا پاشا نے کانوں میں جھمکے پہنے ہوئے ہیں، اور وہ خوبصورت انداز کے ساتھ مسکرا رہی ہیں۔
ڈھولکی کی تقریب میں ان کے ہمراہ خاوند جبران ناصر نے بھی شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں