76

نامزد نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے حلف اُٹھا لیا

سندھ کے نامزد نگراں وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نگراں وزیر اعلیٰ سندھ سے حلف لیا ہے۔

تقریب حلف برداری میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ و دیگر بھی موجود تھے۔

تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنما بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں