236

نوکیا فونز کی پیرنٹ کمپنی ایچ ایم ڈی نے ایم ڈی میوزک 150،اور 2،ایچ ایم ڈی key,اور ایچ ایم ڈی آرک پاکستانی صارفین کے لیے متعارف کروا دیے

لاہور( میاں عصمت سے )
نوکیا فونز کی پیرنٹ کمپنی ایچ ایم ڈی نے ایم ڈی میوزک 150،اور 2،ایچ ایم ڈی key,اور ایچ ایم ڈی آرک پاکستانی صارفین کے لیے متعارف کروا دیے

ایچ ایم ڈی کی جانب سے لاہور میں پارٹنر میٹ اپ کا انعقاد کیا گیا جس میں فیچر فونز اور اسمارٹ فونز ماڈلزکی نئی رینج متعارف کروائی گئی

نوکیا فونز کی پیرنٹ کمپنی ایچ ایم ڈی نے رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں پارٹنر میٹ اپ کا انعقاد کیا

ایونٹ میں ایچ ایم ڈی نے اپنے نئے ماڈلز ایچ ایم ڈی میوزک 150، میوزک 130، اورا 2،ایچ ایم ڈی key,اور ایچ ایم ڈی آرک پاکستانی صارفین کے لیے متعارف کروائے

ایچ ایم ڈی گلوبل 2016 سے نوکیا فونز تیار کررہا ہے اور گزشتہ 4 سالوں سے پاکستانی صارفین کے لیے چالیس لاکھ فونز اسمبل کر چکا ہے

ٹیکنالوجی کے زریعے زندگی کو آسان بنانے اور چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ایچ ایم ڈی حل فراہم کرتا ہے۔ نئی حکمت عملی کے تحت کمپنی اب ملٹی برانڈ اپروچ کی جانب بڑھ رہی ہے۔اس میں نئے ایچ ایم ڈی اوریجنل ڈیوائسز کی لانچنگ شامل ہے۔

اس پارٹنر میٹ اپ میں ایچ ایم ڈی ایگزیکٹوز، میڈیا، اور انڈسٹری سے وابسطہ افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں