141

ٹی سی ایل کا کرکٹ فیسٹا: کرکٹ کے بہترین تجربے کے لیے 85 اور 55 بڑے اسکرین والے ایل ای ڈی ٹی وی پر زبردست ڈسکاؤنٹس!

TCL، پاکستان کا نمبر 1 LED TV برانڈ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کا آفیشل ایسوسی ایٹ پارٹنر، اپنی انتہائی متوقع ”کرکٹ فیسٹا سیل” کے اعلان کے ساتھ ایک پُرجوش کرکٹ سیزن کی تیاری کر رہا ہے۔ ” یہ دلچسپ سیل TCL کے سب سے شاندار LED TVs بشمول ’85 P735 اور ’55 P635 پر بے مثال ڈسکاؤنٹس دے کراس بات کو یقینی بناتا ہے کہ کرکٹ کے شائقین اس کھیل سے پہلے کی طرح لطف اندوز ہو سکیں۔

TCL صرف PKR 549,900 کی ناقابل یقین قیمت پر شاندار 85 انچ P735 LED TV پیش کر رہا ہے۔ اس شاندار پیشکش میں PKR 200,000 کا زبردست ڈسکاؤنٹ شامل ہے، جو اس کی اصل قیمت پر ناقابل یقین حد تک 26% ڈسکاؤنٹ فراہم کرتاہے۔ TCL ’85 P735 جدید خصوصیات جیسے کہ گوگل ٹی وی، ڈولبی آڈیو، ڈولبی ویژن، مائیکرو ڈمنگ، 4K الٹرا ایچ ڈی ریزولوشن، اور MEMC ٹیکنالوجی کا حامل ہے، جو کرکٹ دیکھنے کے ایک دلکش تجربے کی ضمانت دیتا ہے۔ آپ کو بڑی اسکرین پر دوستوں اور خاندان کے ساتھ کرکٹ میچ سے لطف اندوز ہونے کی اجازت دیتا ہے۔

TCLؒ 55 انچ کا P635 LED TV صرف PKR 124,900 کی ناقابل شکست قیمت پر پیش کرتا ہے۔ یہ شاندار اور نفیس ٹی وی اپنے 4K الٹرا ایچ ڈی ریزولوشن کے ساتھ سنیما کا تجربہ پیش کرتا ہے اور اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ کرکٹ سیزن کا ہر لمحہ واضح اور خوشگوارہو۔

”پاکستان کے سب سے شاندار LED TVs پر غیر معمولی ڈسکاؤنٹس، اسٹیڈیم کے تجربے کو آپ کے گھر میں لانا پہلے سے کہیں زیادہ آسان بنادیا ہے۔” TCL مارکیٹنگ کے سربراہ ماجد نیازی نے کہا۔

ان حیرت انگیز ڈیلز کے علاوہ، TCL اپنی ناقابل یقین ڈسکاؤنٹس کو دیگر TV سائزز بشمول 32’، 43’اور 40’LED TVs تک بڑھاتا ہے۔ چاہے آپ اپنے کمرے کے سیٹ اپ کو اپ گریڈ کر رہے ہوں یا اپنی تفریحی جگہ کو بڑھا رہے ہوں، TCL کے پاس آپ کی ضروریات کے مطابق ٹی وی ہے۔

یہ زبرد ست آ فرTCL کے ملک گیر اسٹورز، TCL سے مجاز ڈیلرشپ اور آن لائن https://www.tclpakistan.com/پر دستیاب ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں