85

پاکستان کو 2 ارب 57 کروڑ ڈالر اضافی قرض ملنے کا امکان

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری ہونے والی تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو رواں سال ضرورت سے بھی 2؍ ارب 57؍ کروڑ ڈالر اضافی بیرونی قرض ملنے کا امکان ہے اور اس سال پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر 16؍ کروڑ 20؍ لاکھ ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں