121

پاکستان کے نامور اداکار انور علی لاہور میں انتقال کر گئے

سٹیج ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار انور علی انتقال کرگئے.

انور علی نے اندھیرا اجالا،ابابیل اور ہوم سویٹ ہوم سمیت درجنوں ڈراموں میں کام کیا

انور علی ایک عرصہ سے پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے.

انور علی کو کل طبیعت خراب ہونے پر رائیونڈ روڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں