205

کراچی سٹاک مارکیٹ پر حملہ ملک دشمن عناصر کی سازش ہے-وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

لاہور(ٹیوٹرپاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کراچی سٹاک مارکیٹ پر حملہ ملک دشمن عناصر کی سازش ہے
بہادر سکیورٹی فورسزنے معیشت کو ضرب لگانے کی مذموم کوشش کو ناکام بنایا-
ہمیں سکیورٹی فورسز کے بہادر سپوتوں پر فخرہے-دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کررہاہے-
پاکستانی قوم ہر دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے متحدہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں