411

کینیڈا میں دلچسپ اور انوکھی اسنو بلوور ریس

کینیڈا میں پہلی مرتبہ دلچسپ اور انوکھی اسنو بلوو ر ریس کا انعقاد کیا گیا۔

اپنی نوعیت کی اس منفرد ریس میں حصہ لینے والے شرکاء مشین کے ذریعے برف ہٹا کر راستہ بناتے دکھائی دیئے اور ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کرتے رہے۔

مقابلے کے دوران سب سے پہلے مقررہ ہدف تک پہنچنے والے کھلاڑی کو جیت کا حقدار قرار دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں