352

وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔

ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعظم آفس میں ہونے والی ون آن ون ملاقات میں ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی پر بھی بات چیت کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں