267

شہبازشریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد-

شہبازشریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر شہبازشریف کا نام عبوری قومی شناختی فہرست میں ڈال دیا گیا ہے،فہرست میں شامل افراد کے 30 دن کیلئے بیرون ملک جانے پر پابندی ہوتی ہے۔
ائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کیلئے سمری تیار کرلی جو وفاقی کابینہ کو بھیجی جائے گی۔

شہبازشریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے تک عبوری قومی شناختی فہرست میں رہے گا۔

یاد رہے کہ نیب نے 15 فروری کو شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں