309

جرم ثابت ہونے سے قبل گرفتاری کیسے ہوسکتی ہے؟بیرسٹر مرتضی وہاب

مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ اسپیکر کے خلاف مقدمے میں انکوائری چل رہی ہے، جرم ثابت ہونے سے قبل گرفتاری کیسے ہوسکتی ہے؟

انہوں نے کہا کہ اسپیکر آغا سراج درانی کی گرفتاری پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔وزیراعظم، اسپیکر قومی اسمبلی اور کئی وفاقی وزراء کے خلاف بھی انکوائریاں چل رہی ہیں۔ کیا ان کے ساتھ بھی یہی رویہ اپنایا جائیگا؟صرف اپوزیشن کے رہنماؤں کو حراست میں لیا جانا کہاں کا انصاف ہے ؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں