346

بےنامی وزیراعظم کو آمریت قائم نہیں کرنے دینگے- بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کی شدید مذمّت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہم بےنامی وزیراعظم کو بےوردی آمریت قائم نہیں کرنے دیں گے۔‘

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اس معاملے پر ٹوئٹر پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اسپیکر پر یہ ’حملہ‘ ناقابلِ قبول ہے اور ’سندھ حکومت کو گرانے کی غیرجمہوری کوشش پہلے بھی ناکام ہوئی اور اب بھی ہو گی۔
بلاول کا یہ بھی کہنا تھا کہ غیرجانبدار اداروں کو سیاسی انجینئرنگ کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں