ہدف کے تعاقب کے پشاور زلمی کی اننگز کا آغاز تباہ کن انداز میں ہوا، صرف 6 رنز پر امام الحق 4 رنز بناکر شاہین آفریدی کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے۔
اگلے اوور میں راحت علی نے 8 کے مجموعی اسکور پر کامران اکمل کو پویلین کی راہ دکھائی، عمر امین بغیر کوئی رن بنائے شاہین آفریدی کا شکار بنے تو اگلی ہی گیند پر ڈاؤسن کلین بولڈ ہوگئے۔
جارح مزاج بیٹسمین کائرون پولارڈ بھی کچھ نہ کرسکے اور صرف 2 رنز بناکر وائز کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے۔
اس طرح صرف 20 رنز پر پشاور زلمی کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی تھی-
پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے 25 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 125 رنز کا ہدف دیا ہے۔