276

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی صمصام علی بخاری کو صوبائی وزارت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

(ٹیوٹر نیوز)
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گورنر ہاؤس میں رکن صوبائی اسمبلی صمصام علی بخاری کی تقریب حلف برداری میں شرکت۔ 
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی صمصام علی بخاری کو صوبائی وزارت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار۔
صوبائی وزیر صمصام علی بخاری منجھے ہوئے پارلیمنٹیرین ہیں۔
صوبائی وزیر صمصام علی بخاری اپنے فرائض محنت اور پارٹی پالیسی کے مطابق سرانجام دیں گے۔
صمصام علی بخاری اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن نبھائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں