( ٹیوٹر ڈیسک) دفتر خارجہ نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر فائرنگ کے واقعہ میں شہید ہونے والے 6پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ نیو زی لینڈ حکام نے تصدیق کی ہے کہ کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کے واقعے میں چھ پاکستانی شہید ہوئے۔
236