113

فرح گوگی کی والدہ نیب لاہور میں طلب

نیب لاہور نے سابق خاتون اول کی دوست فرحت شہزادی کی والدہ بشری خان کو طلب کر لیا ہے۔

نیب لاہور کے مطابق بشری خان کو دستاویزات سمیت 20 جولائی کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نیب لاہور کا کہنا ہے کہ بشری خان نے بیٹی فرح خان کے ساتھ مل کر کمپنیوں میں سرمایہ کاری کی۔

فرحت شہزادی کی جانب سے کمپنیاں پچھلے 4 سال میں بنائی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں