پی ٹی آئی کے رہنما مقبول گجر محکمہ داخلہ پنجاب کی پابندی کے باوجود لاہور پہنچ گئے۔
ضمنی انتخاب میں امن امان یقینی بنانے کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب نے علی امین گنڈا پور اور مقبول گجر کے صوبے میں داخلے پر پابندی عائد کی تھی۔
115