مقبوضہ کشمیرمیں کئی علاقے مسلسل قابض بھارتی فوجی محاصرے میں ہیں ،نوجوانوں کو تشد د کا نشانہ بنانے کے علاوہ ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے ،سرینگر میں سیکورٹی مزید سخت کردی گئی ہے –
جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے یوگر گنڈ علاقے میں جمعہ کی صبح نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک غیر مقامی شخص زخمی ہو گیا ہے۔
74