یوگینڈا میں بینائی سے محروم بچوں کےسکول میں آگ لگنے کے واقعے میں 11افراد ہلاک ہوگئے۔
یوگینڈاپولیس کا کہناہے کہ دارالحکومت کمپالا کے قریب واقع اسکول میں آگ لگنے کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا تھا۔
واقعے میں ہلاک تمام گیارہ افراد سکول میں آگ لگنے سے ہلاک ہوئے جبکہ آگ سےجھلسنے والے6افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
بینائی سےمحروم بچوں کےسکول میں آگ لگنے کی وجوہات تاحال نامعلوم ہے۔
95