پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سے کراچی میں شروع ہوگا۔
قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے، تقریباً چار سال بعد سرفراز احمد کی واپسی متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر میر حمزہ کی بھی چار سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے۔ نسیم شاہ کے ان فٹ ہونے پر میر حمزہ ٹیسٹ کھیلیں گے۔
آف اسپنر ساجد خان کو بھی موقع دیا جائے گا۔ پہلے ٹیسٹ میں محمد رضوان کو آرام دیا جائے گا۔
73