قومی کرکٹ ٹیم کے دو وکٹ کیپر بیٹرز محمد رضوان اور سرفراز احمد آج ٹوئٹر کے ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہیں۔
نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی ٹیم میں تقریباً چار سال بعد واپسی ہوئی ہے۔
سرفراز اور رضوان ٹوئٹر پر ٹرینڈ کیوں کر رہے ہیں؟
سرفراز احمد نے آخری مرتبہ جنوبی افریفا کے خلاف 2019 میں ٹیسٹ میچ کھیلا تھا۔
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی جگہ سرفراز احمد کو ٹیم شامل کیا گیا ہے، جس وجہ سے دونوں وکٹ کیپرز ٹوئٹر کے ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہیں۔
91