86

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری

اسرائیلی فورسز نے رات گئے غزہ میں بمباری کی، دو دنوں کے دوران اسرائیلی تشدد سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حملوں میں زخمی فلسطینیوں کی تعداد 64 ہوگئی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حملوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شہید ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں