90

نواز شریف ن لیگ کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں، شہباز شریف

وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پارٹی قائد نواز شریف ن لیگ کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں۔

نگراں وزیراعظم کیلئے 5 نام شارٹ لسٹ ہوگئے، خورشید شاہ

انہوں نے کہا کہ ن لیگ اگر اگلہ الیکشن جیتی ہے تو وزارت عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف ہوں گے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ الیکشن 2023ء میں پیپلز پارٹی اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) سمیت تمام اتحادی جماعتوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں