80

شیخ رشید کی بھابھی کا انتقال ہوگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی بھابھی ممتاز بیگم کا انتقال ہوگیا۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں