260

ملیحہ لودھی کی جنرل اسمبلی کی صدر سے ملاقات

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی کی صدرماریہ اسپنوزاسے ملاقات کی ۔

ملیحہ لودھی نے ماریہ اسپنوزا سے ملاقات کے دوران مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت سے پیدا صورتحال سے آگاہ کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں