پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ آج رانا ثناءاللہ عوام اور قانون کی نظر میں سرخرو ہوئے ہیں
عمران صاحب رانا ثناءاللہ کے خلاف کیس ثابت نہ کرسکے تو جج ہی تبدیل کردیا
جج فیصلہ دینے والا تھا، اس سے پہلے اسے تبدیل کرنے سے رانا ثناء اللہ قانون اور عوام کی نظر میں بری ہوچکے ہیں
آج رانا ثناءاللہ عوام اور قانون کی نظر میں سرخرو ہوئے ہیں
عمران صاحب رانا ثناءاللہ کے خلاف کیس ثابت نہ کرسکے تو جج ہی تبدیل کردیا
جج فیصلہ دینے والا تھا، اس سے پہلے اسے تبدیل کرنے سے رانا ثناء اللہ قانون اور عوام کی نظر میں بری ہوچکے ہیں @ImranKhanPTI @pmln_org https://t.co/xExgHJLZbu
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) August 28, 2019