250

بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ گزشتہ شب کیا گیا ہے۔

صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کامیاب میزائل تجربے پر سائنسدانوں اور قوم کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں