265

اے پی این ایس پنجاب کمیٹی کے ممبران کی طرف سے وزیر اطلاعات پنجاب محترمہ اعظمیٰ بخاری کو خصوصی سوونیر پیش کی گیا

APNS پنجاب کمیٹی کے ممبران کی طرف سے وزیر اطلاعات پنجاب محترمہ اعظمیٰ بخاری کو خصوصی سوونیر پیش کی گیا-اس موقع پر آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی APNS پنجاب کمیٹی کے ممبران کی وزیر اطلاعات پنجاب محترمہ اعظمیٰ بخاری سے ملاقات ، اے پی این ایس کے سینیئر رہنما جناب مجیب الرحمٰن شامی اور جناب جمیل اطہر قاضی وزیر اطلاعات کو پرنٹ میڈیا کے لیے خدمات پر خصوصی سوونیر پیش کر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں