277

اسحاق ڈار کےخلاف ریفرنس میں نیا موڑ

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کےخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کےریفرنس میں نیا موڑ آگیا۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کی واجد ضیا اور تفتیشی افسر کی طلبی سے پہلے دو گواہان کو دوبارہ پیش کرنے کی استدعا منظورکرتے ہوئے گواہان کوبیس فروری کو طلب کرلیا۔
سدرہ منصور،سلمان سعید کے بعد تفتیشی افسر اور واجد ضیا بطور گواہ بیان ریکارڈ کرائیں گے جبکہ سعید احمد کی درخواست بریت پر فیصلہ بھی بیس فروری کو سنایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں