267

امریکی گلوکار پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سے آؤٹ-

امریکی گلو کار پٹ بل پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب سے آؤٹ ہو گئے۔

امریکی گلو کار نے وڈیو پیغام میں شائقین سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش تھا کہ پی ایس ایل کی تقریب میں شرکت کروں گا مگر بدقسمتی سے طیارے کے انجن میں خرابی پیدا ہو گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں