289

آلائشیں ٹھکانے لگانے کے بعد گلی محلوں کو عرق گلاب سے دھویا جارہا ہے.اسسٹنٹ کمشنر پیر محل زوالفقار صابر

اسسٹنٹ کمشنر پیر محل زوالفقار صابر نے کہا ہے کہ آلائشیں ٹھکانے لگانے کے بعد گلی محلوں کو عرق گلاب سے دھویا جارہا ہے.
عیدالاضحیٰ پر مکمل صفائی مہم کا ٹاسک مکمل کر لیا ہے اور گلی محلوں کو عرق گلاب سے دھویا جارہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں