101

بانی پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 75 ویں برسی منائی جارہی ہے۔

بانی پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 75 ویں برسی منائی جارہی ہے۔

بابائے قوم کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں کو پاکستان معرض وجود آیا۔

قائد اعظم کی قیادت کے بغیر مسلمانوں کے لیے آزاد ریاست کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوتا۔

اختلافات ختم کرکے مل کر پاکستان کی ترقی کے لیے دن رات محنت کرنی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں