71

شیخ رشید کی گاڑیاں واپس کرنے کی درخواست، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی پولیس کی جانب سے قبضے میں لی گئی بلٹ پروف گاڑیاں واپس کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرزاق خان کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں