337

عارف عثمانی کو نیشنل بینک کا صدر تعینات کر دیا گیا-

حکومت نے عارف عثمانی کو نیشنل بینک کا صدر تعینات کر دیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق عارف عثمانی کو 3 سال کے لیے صدر نیشنل بینک کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔

وزرات خزانہ نے عارف عثمانی کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ، اطلاق فوری طور پر ہوگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں