فارن سورس اکیڈمی میں زیر تربیت سنیئرسفارتکاروں کے وفدکاپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ
* 25رکنی وفد میں15 دوست ممالک کے نوجوان سفارتکار شامل
* وفد میں سوڈان، نیپال،عراق، ازبکستان، آزربائیجان، لبریا کے سفارتکار شامل
* کینیا،تاجکستان، سری لنکا،سموااورالجیریاکے سفارتکاربھی وفد میں شامل
* وفد کو چیف ایڈمن آفیسرمحمدکامران خان نے پراجیکٹ بارے تفصیلی بریفنگ دی
* وفد کو ایمرجنسی رسپانس،ایڈوانس ٹریفک مینجمنٹ سسٹم اورآپریشنز اینڈ مانیٹرنگ سینٹر بارے بریفنگ دی گئی
* 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن، فیشل ریکگنایزیشن ٹیکنالوجی، اے این پی آر کیمروں بارے بھی بتایا گیا
* منصوبے سے پاکستان کا سکیورٹی پروفائل بہتر ہوا ہے: نوجوان سفارتکار
* سکیورٹی کا بہترین منصوبہ مکمل کرکے پنجاب نے بہت سے ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے:غیر ملکی سفارتکار
* پنجاب پولیس کے افسران نے کم وقت میں جدید منصوبے کو مثالی انداز میں مکمل کیا: وفد کے شرکاء
* عالمی سطح پر یہ منصوبہ جدید ترین ہے جس میں نوجوان فرائض سرانجام دے رہے ہیں: محمد کامران خان
* سوشل میڈیا پر آگاہی اور مانیٹرنگ کے حوالے سے بھی جدید خطوط پرنظام استوار کیا گیا ہے: سی اے او
* پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے وفد کویادگاری شیلڈز پیش کی گئیں
292