270

وزیراعظم عمران خان نے آج بڑے ٹیکس دہندگان کو ملاقات کیلئے بلا لیا-

اسلام آباد: (ٹیوٹرنیوز) وزیراعظم عمران خان نے آج بڑے ٹیکس دہندگان کو ملاقات کے لئے بلا لیا، قومی خدمت پر سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے جائیں گے۔
وفاقی حکومت نے بڑے ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم آفس میں آج 150 بڑے ٹیکس دہندگان کے اعزاز میں تقریب ہو گی، قومی خدمات پر ٹیکس دہندگان میں سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے جائیں گے، عمران خان ٹیکس نیٹ بڑھانے سمیت دیگر معاملات پر مشاورت بھی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں